بھیڑ چال کیا ہے؟
رسک اور اسٹریٹجیاپنے تجزیے کے بجائے وہی کرنا جو باقی سب کر رہے ہیں۔
یوں سمجھیں: سب بھاگ رہے ہیں، اس لیے بھاگنا۔
اصل مثال: کوئی کوائن صرف اس لیے خریدنا کہ آپ کے واٹس ایپ گروپ میں سب خرید رہے ہیں۔
سبق: FOMO اور دماغ کے دوسرے جال ابھی پریکٹس کریں: دماغ کا ایکسرے ابھی پریکٹس کریں: ڈسپلن کا اکھاڑا